9th Class Punjab Text BooksPunjab Text Books
9th Computer Science (UM) Punjab Textbook PDF
Class 9 Computer Urdu Medium PCTB Text Book
Download Matric Part 1 – 9th Class Computer Science Punjab Text Book PDF according to SNC Single National Curriculum 2026. Class 9 Computer Science Urdu Medium latest edition by Punjab Curriculum and Textbook Board (PCTB), Lahore.
Here is your required book’s online preview:
Do you want to download this PDF, click the above blue download button and your PDF will start downloading in a few seconds.
Class 9 Computer PCTB 2026 Latest Edition
This is the latest available edition of Matric Class 9th Computer Science Punjab Textbook in PDF. Currently, this edition is fully supported and being used by Punjab Curriculum and Textbook Board (PCTB), Lahore for the upcoming exams 2023-24.





ماں اپ کو بتا نہیں سکتا کہ مجھے کتنی بڑی خوشی ہوئی ہے اپ کے یہاں سے ٹیسٹ دیکھ کر یہی ٹیسٹ میرے سکول میں ہو رہے تھے اور میں نے یہاں سے تیاری کی ہے گڈ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
کمپیوٹر سائنس کلاس 9 کی اردو نئی ایڈشن کتاب میں نے دیکھی بہت خوشی ہوئی.
میں ایک انڈین ہوں اور کمپیوٹر سائنس میں کافی دلچسپی رکھتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس موضوع پر ساری کتابیں انگریزی میں ہوتی ہے.
مجھے خوشی ہوئی کہ کچھ بورڈز اردو میں کتابیں چھاپ رہے ہیں.
میں نے کافی کوشش کی مکمل سیٹ ڈاؤنلوڈ کرنے میں لیکن اس بورڈ کا ویبسائٹ میرے یہاں نہیں کھل رہا ہے.
بڑی مہربانی ہوتی اگر ساری کتابیں کلاس 8 سے(یا اگر اس سے نیچے کی بھی ہوتو شامل کردیں) کلاس 12 تک کی ساری کمپیوٹر سائنس پر مشتمل اردو کتابیں یہاں مہیا کردیں یا کوئی صورت میرے لیے بنا دیں جس سے مجھے مدد مل سکے.
دراصل مجھے اپنے ما تحت کچھ طالب علم کو بھی پڑھانا ہے جس کے مواد کی ضرورت تھی اور آپ کی اس سے مدد وہ مسئلہ حل ہو جاتا.